: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی،29اپریل(ایجنسی) ہندوستانی ہاکی ٹیم کے کپتان سردار سنگھ نے کہا کہ اگر ان کی ٹیم نصف موقعوں کو گول میں تبدیل کرنے کے فن میں مہارت حاصل کر لیتی ہے تو آئندہ ریو اولمپکس میں پوڈیم مقام حاصل کر سکتی ہے. سردار نے اعتراف کیا کہ یہ آٹھ
بار کی سابق چمپئن کیلئے آسان نہیں ہوگا لیکن انہوں نے اعتماد ظاہر کیا کہ ان کی ٹیم اولمپک میں بہتر مظاہرہ کرے گی، جس کے لندن میں گزشتہ مرحلے میں وہ 12 ٹیموں میں آخری نمبر پر رہی تھی. سردار نے کہا، 'اس بار ہم اچھا مظاہرہ کریں گے، مجھے اس کا پورا بھروسہ ہے. میری امید تمغہ کی ہیں اور یہ ممکن بھی ہے.